Advertisement
Advertisement
Advertisement

کے الیکٹرک اور دیگر انوسٹرز اپنی کارکردگی کے اوپر منافع کمائیں، وزیر توانائی

Now Reading:

کے الیکٹرک اور دیگر انوسٹرز اپنی کارکردگی کے اوپر منافع کمائیں، وزیر توانائی
کے الیکٹرک اور دیگر انوسٹرز اپنی کارکردگی کے اوپر منافع کمائیں، وزیر توانائی

وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ ہم نجکاری کی طرف جا رہے ہیں کے الیکٹرک اور دیگر انوسٹرز اپنی کارکردگی کے اوپر منافع کمائیں۔

وزیر توانائی اویس لغاری نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کے الیکٹرک کے ٹیرف پر وفاقی حکومت نظر ثانی درخواست نیپرا میں دائر کرنے جا رہی ہے، اس درخواست پر ہم تیاری کر رہے ہیں۔

 وزیر توانائی نے کہا کہ وفاقی حکومت اور بجلی صارفین پر دباو نہ آئے اس سلسلے میں ہم کام کر رہے ہیں، ہم نجکاری کی طرف جا رہے ہیں کے الیکٹرک اور دیگر انوسٹرز اپنی کارکردگی کے اوپر منافع کمائیں خیرات کی بجائے ایفیشنسی کو مدنظر رکھنا چاہیے ہماری ڈسکوز میں ریگولیٹری قوانین نافذ کروانے چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا کی کے الیکٹرک پر مہربانیاں، کراچی بجلی ضروریات پر 110 صفحات کی دستاویزات جاری

اویس لغاری کا یہ بھی کہنا تھا کہ ہم نیپرا میں جائیں گے تاکہ صارف کے لیے مناسب قیمت لے سکیں، کے الیکٹرک کے ٹیرف کا بوجھ دیگر تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین ٹیکسز کی مد میں برداشت کرتے ہیں، نیپرا سے امید ہے کہ ایسے فیصلے دیں جس سے ملک اور صارفین کا فائدہ ہو۔

Advertisement

 وزیر توانائی نے کہا کہ نیٹ میٹرنگ کی پالسی پر دوبارہ نظر ثانی، جبکہ نیٹ میٹرنگ پر اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کی گئی ہے، نئی نیٹ میٹرنگ پالیسی کی منظوری دی جاتی ہے تو ایک ماہ میں عملدرآمد ہو جائے گا۔

اویس لغاری نے کہا کہ  31 فیصد انڈسٹری کیلیے بجلی سستی ہوئی ہے، 1 کروڑ 80 لاکھ گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت 50 فیصد کم ہوئی ہیں۔

وزیر توانائی کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے پن بجلی کی پیداوار کم ہوئی ہے، پن بجلی کی کمی کے باعث ہمیں دیگر مہنگے ذرائع سے بجلی کی پیداوار کرنی پڑی ہے

اویس لغاری نے مزید کہا کہ ایف پی اے ہر ماہ کبھی اوپر ہوتا یے کبھی نیچھے جاتا ہے، پاکستان میں مجموعی طور پر بجلی کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے، گردشی قرضہ ختم کرنے کے لیے بینکوں سے پیسے لینے کا منصوبہ جلد ہونے جا رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر