Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی

Now Reading:

نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی
نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی

کراچی: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کیلئے7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی۔

نیپرا کے مطابق 7 سالہ ٹیرف کی منظوری 2024 سے 2030 تک کیلئے دی گئی ہے، کے الیکٹرک کو بجلی ڈسٹری بیوشن بزنس پر 3 روپے 31 پیسے  فی یونٹ کا  ٹیرف دیا۔

نیپرا نے بتایا کہ کے الیکٹرک نے بجلی ڈسٹری بیوشن بزنس پر 3 روپے 83 پیسے کا ٹیرف مانگا تھا، کے الیکٹرک کو بجلی ٹرانسمیشن پر 2 روپے 98 پیسے فی یونٹ کا ٹیرف دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک کو وفاقی حکومت کی مخالفت کے باوجود بجلی تقسیم و ترسیل بزنس پر ڈالر بیسڈ منافع کی اجازدت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے کراچی والوں کو مسلسل دوسرے ماہ ریلیف سے محروم کردیا

Advertisement

ماہرین کا کہنا ہے کہ نیپرا کی جانب سے ٹیرف اضافہ شہریوں کے لیے مشکلات کا باعث ہوگا، شہر میں پہلے بجلی کی بلوں کی ادائیگی کے باوجود 15 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کب ہوگی؟ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر