Advertisement
Advertisement
Advertisement

وفاقی بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے سنیئرعہدیدار کا دورہ پاکستان کا امکان

Now Reading:

وفاقی بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے سنیئرعہدیدار کا دورہ پاکستان کا امکان
وفاقی بجٹ سے قبل آئی ایم ایف کے سنیئرعہدیدار کا دورہ پاکستان کا امکان

عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کے مشرق وسطیٰ اور وسطی ایشیا کے ڈائریکٹر جہاد ازعور اس ہفتے پاکستان کا دورہ کر رہے ہیں، اس دورے کے دوران ازعور وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کریں گے۔

آئی ایم ایف نے معاہدے کے تحت بجٹ اہداف کو مقرر کرنے پر زور دیتے ہوئے پاکستان سے معاہدے کی شرائط کے مطابق پارلیمنٹ سے بجٹ منظور کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: بجٹ ترجیحات درست قرار، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں بڑی پیشرفت

ذرائع کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عملدرآمد سے حکومت کے پاس ملازمین کو ریلیف دینے کی گنجائش کم ہوسکتی ہے، جبکہ فریقین کے مابین ٹیکس اہداف، دفاعی اخراجات اورگرانٹس پر بات چیت جاری ہے، آئندہ مالی سال کے دفاعی اخراجات کے لیے تقریباً 2.504 ٹریلین روپے مختص کیے جانے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر