Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، یوم تکبیر آج قومی جذبے سے منایا جارہا ہے

Now Reading:

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، یوم تکبیر آج قومی جذبے سے منایا جارہا ہے
پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل، یوم تکبیر آج قومی جذبے سے منایا جارہا ہے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنے 27 سال مکمل ہوگئے ہیں، آج پاکستان بھرمیں ’’یوم تکبیر‘‘  قومی جذبے سے منایا جا رہا ہے۔

28 مئی 1998کو پاکستان نے بھارت کے5 ایٹمی دھماکوں کے جواب میں 6 ایٹمی دھماکے کرکے ملک کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا دیا، آج پوری قوم کا سر فخر سے بُلند ہے اور پہلی اسلامی ایٹمی طاقت پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہاتھوں میں ہے

ایٹمی تجربات کے مقام پر پاکستانی سائنسدانوں نے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے نعرہ تکبیر اللہ اکبر بلند کیا، ایٹمی تجربات نے ثابت کیا کہ پاکستان اپنی خودمختاری پر کبھی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

Advertisement

مزید پڑھیں: 28 مئی، جب چاغی کے پہاڑ نے مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت کی گواہی دی

 یوم تکبیر پاکستان کے دشمنوں کے لیے واضح پیغام ہے کہ پاکستان کیخلاف جارحیت کا مظاہرہ کرنے والوں کا انجام عبرتناک ہوگا۔

آج پاکستان 1998ء کے مقابلے میں زیادہ مضبوط اور مستحکم ہے، آج پاک فوج اور جمہوری قیادت ایک پلیٹ فارم پر متحد ہیں اور رہیں گے۔

1998 سے اب تک پاکستان ابدالی، غوری، شاہین، بابر، غزنوی، ابابیل، فتح، رعد، براق اور دیگر جدید بیلسٹک، کروز میزائلز اور ڈرونز کے کامیاب تجربات کر کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنا چکا ہے، پاکستان جنوبی ایشیا میں امن و استحکام کے ماحول کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر