Advertisement
Advertisement
Advertisement

میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک

Now Reading:

میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک
میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد ہلاک

میانوالی بڑی تباہی سے بچ گیا، رحمانی خیل موڑ کے قریب سی ٹی ڈی اوردہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں 3 خطرناک دہشت گرد ہلاک، جبکہ  6 دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔

  ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق  دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کی گئی، دوران کارروائی دہشت گردوں نے سی ٹی ڈی ٹیم پر فائرنگ کردی۔

  ترجمان نے بتایا کہ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد  اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، جبکہ 6   اندھیرے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فرار ہو گئے۔

ترجمان نے کہا کہ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت کا عمل جاری ہے، دہشت گرد پولیس چوکیوں پر بڑے حملے کی  منصوبہ بندی مکمل کرچکے تھے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کی افغانستان کے اندر انٹیلیجنس بیسڈ انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں

Advertisement

دہشت گردوں کے قبضے سے رائفلیں، تین دستی بم، گولیاں اور بارودی مواد برآمد ہوا۔ فرار ہونے والے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے، سی ٹی ڈی ٹیموں نے رمانی خیل موڑ  کے قریب  ناکہ بندی کر رکھی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
وزیر اعظم اور صدر مملکت کی بڑی بیٹھک؛ آزاد کشمیر میں ممکنہ سیاسی تبدیلیوں پر اہم گفتگو
اپنی قوت پر اعتماد کریں کوئی تمہارا بال بیکا نہیں کر سکتا، مولانا فضل الرحمن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر