Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی ایئرلائن کا لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

Now Reading:

قومی ایئرلائن کا لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن( پی آئی اے) نے اپنے فضائی آپریشن میں مزید وسعت لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور سے پیرس کے لیے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔

قومی ایئر لائن کی لاہور سے پیرس کے لیے پہلی پرواز 18 جون کو اڑان بھرے گی، جبکہ لاہور سے پیرس کے لیے ہفتہ وار  پرواز بدھ  کے روز براہ راست روانہ ہوا کرے گی۔

واضح رہے کہ پی آئی اے پہلے ہی اسلام آباد سے پیرس کے لیے ہفتہ وار دو پروازیں آپریٹ کر رہی ہے، اس پرواز کے آغاز سے ہفتہ وار  تین براہ راست پروازیں پی آئی اے کے اپریشن کا حصہ بن جائیں گی۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان ایوی ایشن اتھارٹی کو عالمی سیکیورٹی معیار پر بڑی کامیابی

قومی ایئر لائن اپنے عوام کی ضروریات اور سہولت کے لیے بہت جلد یورپ کے دوسرے شہروں کے لیے بھی پروازوں کا اغاز کرے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئے وزیراعلیٰ کی حلف برداری کب ہوگی؟ پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا
تحریک لبیک کا مریدکے میں پرتشدد احتجاج؛ انتشار پسند مظاہرین کو منتشر کر دیا گیا
پانی کی چوری کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، سی او او واٹر کارپوریشن
نئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کا انتخاب پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج
ہم امن کیلئےصدر ٹرمپ کے منفرد کردار کی تعریف کرتے رہیں گے، وزیرِاعظم
پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں سیز فائر کے باوجود سردمہری برقرار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر