Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا تمباکو سمیت اہم شعبوں میں جامع ڈیجیٹل نگرانی کے فوری نفاذ کی ضرورت پر زور

Now Reading:

وزیراعظم کا تمباکو سمیت اہم شعبوں میں جامع ڈیجیٹل نگرانی کے فوری نفاذ کی ضرورت پر زور
شدید بارشوں سے جانی و مالی نقصان پر وزیراعظم کا اظہار افسوس

وزیراعظم شہباز شریف نے تمباکو سمیت دیگر اہم شعبوں میں جامع ڈیجیٹل نگرانی کے فوری نفاذ کی ضرورت پر زور  دیا ہے۔

وزیراعظم نے حکام کو ہدایت کی کہ وہ ٹیکس چوری میں ملوث افراد اور شعبوں کے خلاف سخت کارروائی کریں۔

ٹیکس اور انڈسٹری کے ماہرین نے وزیراعظم کے مؤقف کی تائید کرتے ہوئے کہا کہ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم (TTS) کا دائرہ تمام شعبوں تک بڑھایا جائے تاکہ بڑے پیمانے پر ہونے والی ٹیکس چوری کو روکا جا سکے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستانی تمباکو کی دنیا بھر میں مانگ، برآمدات میں تاریخی اضافہ

 ماہرین  کا کہنا ہے کہ تمباکو کی صنعت میں اس نظام کے سخت اطلاق سے حکومت سالانہ اربوں روپے کا نقصان روک سکتی ہے، انڈسٹری  کے اندازوں کے مطابق پاکستان میں فروخت ہونے والی سگریٹوں کا پچاس فیصد سے زائد حصہ غیر قانونی ہے، جس سے قومی خزانے کو ہر سال 300 ارب روپے سے زیادہ کا نقصان پہنچ رہا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیراعظم  کے ٹیکس اصلاحات پر زور کے بعد ماہرین نے تمباکو سیکٹر میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے فوری نفاذ کا مطالبہ کردیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر