Advertisement
Advertisement
Advertisement

قسم وفا کی پرواز شہادت کی: پاکستانی سپوتوں کے حملے سے قبل وصیت پر دستخط

Now Reading:

قسم وفا کی پرواز شہادت کی: پاکستانی سپوتوں کے حملے سے قبل وصیت پر دستخط
قسم وفا کی پرواز شہادت کی: پاکستانی سپوتوں کے حملے سے قبل وصیت پر دستخط

فائل ٖفوٹو

پاکستانی سپوتوں نے جنگی جنون میں مبتلا بھارت پر حملے سے قبل وصیت پر دستخط کیے جس کی لہو کو گرما دینے والی تصویر سامنے آگئی ہے۔

یہ وہ لمحہ ہے جب پاکستان کے بہادر شاہین دشمن کی سرزمین پر وار کرنے نکلے۔

ہر ایک پائلٹ نے دشمن پر حملے سے پہلے اپنے ہاتھوں سے وصیت پر دستخط کیے۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن “بُنْيَانٌ مَّرْصُوْصٌ” کے تحت پاکستان کا سائبر وار تیز، بھارت کی اہم ویب سائٹس اور اداروں پر کاری ضرب

نہ جھجک، نہ خوف صرف ایک دعا:

Advertisement

“یا اللہ، وطن کی عزت سلامت رکھنا اگر ہم واپس نہ آئیں تو ہماری لاشیں پرچم میں لپٹی ہوں”

لیکن ربِ ذوالجلال کی مدد شاملِ حال رہی

الحمدللہ، پاک فضائیہ کے تمام شاہین کامیاب مشن مکمل کر کے پٹھان کوٹ، بھٹنڈہ اور سسرام کے ایئربیسز کو تباہ کرنے کے بعد محفوظ واپس لوٹ آئے۔

یہ ہے پاکستانی پائلٹ، جو مرنے کے بعد جینا جانتے ہیں، اور جو وطن کی فضاؤں پر آنچ نہیں آنے دیتے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر