Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم مزدور؛ محنت کشوں کی خدمات کے اعتراف کادن

Now Reading:

یوم مزدور؛ محنت کشوں کی خدمات کے اعتراف کادن
یوم مزدور؛ محنت کشوں کی خدمات کے اعتراف کادن

یوم مزدور؛ محنت کشوں کی خدمات کے اعتراف کادن

پاکستان سمیت دنیا بھر کے کئی ممالک میں آج یوم مزدور منایا جا رہا ہے، اس دن کے منانے کا مقصد محنت کشوں کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کرنا ہے۔

حکومت پاکستان نے آج یوم مزدور کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جبکہ ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں اس دن کی مناسبت سے مختلف سیمینار اور ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں، تاکہ مزدوروں کو ان کے حقوق سے آگاہ کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: محنت کشوں کے عالمی دن پر صدر اور وزیراعظم کا خصوصی پیغام

یہ خاص دن مزدوروں اور مزدور تحریک کی کامیابیوں کو خراج تحسین کرنے کا دن ہے جس کا آغاز 19ویں صدی کے آخر میں ہوا جب مزدور تحریک بہتر کام کے حالات، منصفانہ اجرت اور آٹھ گھنٹے کام کے دن کی وکالت کر رہی تھی۔

مزدوروں کے قتل عام کی یاد میں عالمی یوم مزدور منایا جاتا ہے جب مئی 1937 میں شکاگو کے پولیس ڈیپارٹمنٹ نے شکاگو میں دس غیر مسلح مظاہرین کو گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔ یہ واقعہ امریکہ میں لٹل اسٹیل کی ہڑتال کے دوران پیش آیا۔

Advertisement

پاکستان کی پہلی لیبر پالیسی 1972 میں واضع کی گئی تھی جس میں یکم مئی کو سرکاری تعطیل کا اعلان کیا گیا تھا۔ اس پالیسی میں سوشل سیکیورٹی نیٹ ورک، اولڈ ایج بینیفٹ اسکیم اور ورکرز ویلفیئر فنڈ کی تشکیل بھی کی گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر