
ملک بھر میں ایک بار پھر شدید گرمی کا امکان ہے اور محکمہ موسمیات نے نیا ہیٹ ویو الرٹ جاری کیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 7 تا 12 جون بالائی و وسطی پنجاب، اسلام آباد، گلگت،کے پی کے میں درجہ حرارت 5 تا 7 ڈگری زائد رہنے، جبکہ بالائی وسطی سندھ ، جںوبی پنجاب، بلوچستان میں درجہ حرارت 5 ڈگری زائد رہنے کا امکان ہے۔
شدید گرمی کے سبب میدانی علاقوں میں تیز ہوائیں بھی متوقع ہے، تاہم کراچی سمیت ساحلی علاقوں میں سمندری ہواؤں کے سبب گرمی کی لہر کا امکان نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: فروزن تربوز کھائیں، گرمی کو کہیں بائے
محکمہ موسمیات نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News