Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں مکمل بحال

Now Reading:

کراچی: گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں مکمل بحال
کراچی: گرمی کی شدت میں کمی، سمندری ہوائیں مکمل بحال

شہر قائد میں سمندری ہوائیں مکمل بحال ہونے سے گزشتہ چار روز سے جاری گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار۔

محمکہ موسمیات کے مطابق کراچی میں اس وقت 25 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار جنوب مغربی ہوا چل رہی ہے، جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: فضا میں موجودخوردبینی مخلوق موسم اورصحت پرکیا اثرات مرتب کرتی ہیں؟

شہر قائد میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت  36 تا 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 64 فیصد ہے۔

کراچی میں شام کے اوقات میں ہواؤں کی رفتار میں مزید اضافہ متوقع ہے، آج مطلع جزوی ابر آلود رہے گا، تاہم بارش کا امکان نہیں ہے،

Advertisement

25  جون سے کراچی سمیت ملک بھر میں مون سون بارشوں کے آغاز کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
سندھ کے تعلیمی بورڈز میں تعلیمی امور جدید اور آن لائن بنانے کا فیصلہ
پی پی ارکان کے 27ویں آئینی ترمیم پر تحفظات، حکومت سے اتحاد ختم کرنے کا مشورہ
27 ویں آئینی ترمیم: وزیراعظم شہباز شریف اتحادی رہنماؤں کو اعتماد میں لیں گے
کنٹرول لائن کے دونوں اطرف کشمیری عوام آج یوم شہداء جموں منارہے ہیں
صدرمملکت اور وزیراعظم کایوم شہدائے جموں پر خصوصی پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر