Advertisement
Advertisement
Advertisement

ترقی کی رفتار تیز! سندھ کے بجٹ میں 300 ارب سے زائد رقم کا اضافہ

Now Reading:

ترقی کی رفتار تیز! سندھ کے بجٹ میں 300 ارب سے زائد رقم کا اضافہ
ترقی کی رفتار تیز! سندھ کے بجٹ میں 300 ارب سے زائد رقم کا اضافہ

کراچی: سندھ حکومت نے آئندہ مالی سال کے لیے 3,300 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے، جو رواں مالی سال کے 3,056 ارب روپے کے بجٹ سے تقریباً 300 ارب روپے زائد ہے۔

ذرائع کے مطابق نئے مالی سال کے ترقیاتی بجٹ میں نمایاں اضافہ کیا جا رہا ہے اور اس کے لیے 1,100 ارب روپے سے زائد مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

 اس کے علاوہ 400 ارب روپے سے زائد کے غیر ملکی فنڈز پر مشتمل منصوبوں کو بھی بجٹ میں شامل کیے جانے کا امکان ہے۔

اہم شعبہ جات کیلئے مختص بجٹ کی تفصیلات:

تعلیم: 550 ارب روپے

Advertisement

صحت: 340 ارب روپے

بلدیات: 350 ارب روپے

مزید پڑھیں: سندھ حکومت کا آئندہ بجٹ میں بڑے اقدامات کا اعلان

داخلہ (داخلہ و پولیس): 200 ارب روپے

ٹرانسپورٹ: 75 ارب روپے

غربت مٹاؤ پروگرامز: 40 ارب روپے

Advertisement

مزید برآں، صوبے کی ٹیکس وصولیوں کا ہدف بھی بڑھا کر 800 ارب روپے سے زائد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے، جس کا مقصد صوبائی آمدنی کو مزید مستحکم بنانا ہے۔

سندھ حکومت آئندہ بجٹ میں ترقیاتی کاموں، بنیادی سہولیات کی بہتری اور معاشی استحکام کو ترجیح دے رہی ہے جبکہ عوامی خدمات سے متعلق شعبوں کو بجٹ میں نمایاں حصہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
درآمدات بند ہونے سے سونے کی قیمت میں ایک ماہ میں کتنا اضافہ ہوا؟
پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ میں بہتری اصلاحاتی اقدامات کا عالمی اعتراف ہے، وزیرِ خزانہ
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کو چھو گئے
کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مزید مہنگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر