صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے سائنسدانوں اور انجینئرز کیلئے اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے سائنسدانوں اور انجینئرز کوسول ایوارڈز سے نوازا۔
یہ بھی پڑھیں: ملکی ایٹمی اثاثہ جات مضبوط ہاتھوں میں ہیں، نیشنل کمانڈ اتھارٹی
اعزازات دینے کی تقریب چکلالہ گیریژن، راولپنڈی میں ہوئی جس میں صدر مملکت کی طرف 47 افسروں کواعزازات عطا کیے گئے۔
آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 10 افسروں کو ستارہ امتیاز، 21 افسر کو صدرِ پاکستان کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی، جبکہ 16 افسروں کو بہترین کارکردگی پر تمغہ امتیاز عطا کیا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
