Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کی جانب سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے سائنسدانوں اور انجینئرز کیلئے اعزازات

Now Reading:

صدر مملکت کی جانب سے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے سائنسدانوں اور انجینئرز کیلئے اعزازات
دورہ چین میں جس شہرگیا بے پناہ محبت ملی ، صدرمملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے سائنسدانوں اور انجینئرز کیلئے اعزازات کا اعلان کیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیئر مین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا  نے سائنسدانوں اور انجینئرز کوسول ایوارڈز سے نوازا۔

یہ بھی پڑھیں: ملکی ایٹمی اثاثہ جات مضبوط ہاتھوں میں ہیں، نیشنل کمانڈ اتھارٹی

 اعزازات دینے کی تقریب چکلالہ گیریژن، راولپنڈی میں ہوئی جس میں صدر مملکت کی طرف 47 افسروں کواعزازات عطا  کیے گئے۔

 آئی ایس پی آر نے بتایا کہ 10  افسروں کو ستارہ امتیاز، 21  افسر کو صدرِ پاکستان  کی جانب سے تمغہ حسن کارکردگی، جبکہ 16 افسروں کو بہترین کارکردگی پر تمغہ امتیاز عطا کیا گیا۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بحریہ کے بابر کلاس کورویٹ "پی این ایس خیبر" کے فائر ٹرائلز کامیابی سے مکمل
پاک امریکی تجارتی معاہدہ؛ خام تیل کی درآمد کا آغاز ہو گیا
ترک بھائیوں کے کارناموں پر فخر ہے، وزیراعظم کا ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر پیغام
پاکستان جنوبی ایشیا، وسطیٰ ایشیا، مشرق وسطیٰ کےدرمیان روابط کیلئے اہم پل ہے، وزیراعظم
پاکستان اپنے پیروں پر کھڑے ہونے کیلئے انتھک محنت کررہا ہے، وزیراعظم
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر