Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت کی ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت

Now Reading:

صدر مملکت کی ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت
پاکستان انسانی اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے سخت قوانین پر عمل پیرا ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ایران کے خلاف اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

صدر آصف زرداری نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ اسرائیلی فوجی حملے ایران کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کی واضح خلاف ورزی ہیں۔

انہوں نے اس واقعے میں جانوں کے ضیاع پر ایران کے عوام کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا اور کہا کہ یہ حملے اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کی بھی کھلی خلاف ورزی ہیں۔

آصف علی زرداری نے عالمی برادری اور اقوام متحدہ پر زور دیا کہ وہ اس جارحیت کا ذمہ داروں کا احتساب کریں اور خطے میں کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کے لیے فوری اور مؤثر اقدامات کریں۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر