Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری

Now Reading:

آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری
آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری

پاک فوج کے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے خصوصی نغمہ ’’پاکستان‘‘ جاری کردیا گیا ہے۔

  آئی ایس پی آر کا  نیا نغمہ ’’پاکستان‘‘ پوری قوم کی آواز ہے، جس میں وطن سے محبت، قربانی اور اتحاد کی گونج ہے۔

یہ نغمہ پاکستان کے اتحاد کا بہترین ترجمان ہے جس میں دشمن کو پیغام دیا گیا کہ پاکستانی قوم ہر خطرے کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آپریشن بنیان مرصوص میں تاریخی فتح؛ آئی ایس پی آر کی جانب سے نیا ملی نغمہ جاری

پاکستان کے تمام قومیتیں پشتون، سندھی، بلوچی، پنجابی، گلگتی اور کشمیری، ایک پرچم تلے متحد ہیں

Advertisement

پاکستان صرف ایک ملک نہیں، بلکہ ایک نظریہ ہے جو اسلام اور اس کی اقدار پر قائم ہے۔

’’لا الہ الا اللہ ہر دَم اٹھتی آواز ہے پاکستان سے‘‘ نغمے کا مرکزی پیغام اور قوم کے اتحاد کی پہچان ہے۔

نغمے میں بہادری، جرت اور حب الوطنی کی لازوال کہانی سنائی گئی ہے۔

دشمن یاد رکھے کہ ہم امن کے داعی ضرور ہیں، مگر مادرِ وطن پر آنچ آئی تو خاموش نہ رہیں گے۔

آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ، قومی یکجہتی اور دفاعی عزم کا اظہار ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر