Advertisement
Advertisement
Advertisement

محمد اسحاق ڈار کی نیویارک میں تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات

Now Reading:

محمد اسحاق ڈار کی نیویارک میں تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات
محمد اسحاق ڈار کی نیویارک میں تاجروں اور سرمایہ کاروں سے ملاقات

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے نیویارک میں معروف سرمایہ کاروں، بینکنگ اور آئی ٹی ماہرین سے ملاقات کی۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات کے دوران  نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے پاکستان میں میکرو اکنامک انڈیکیٹرز میں آنے  والی بہتری، افراط زر کی شرح میں کمی اور عالمی ایجنسیز کی جانب سے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگز میں بہتری کو اجاگر کیا۔

یہ بھی پڑھیں: امدادی قافلوں پرحملے سوچا سمجھامنصوبہ تھا،اسحاق ڈار،سلامتی کونسل میں صدارتی خطاب ہ

اسحاق ڈار نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 14 برس کے دوران پہلی بار کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ہوا ہے۔

Advertisement

 اسحاق ڈار نے ایس آئی ایف سی جیسے جیسے اسٹریٹیجک اقدامات کو اجاگر کرتے ہوئے مالیات، بینکنگ اور آئی ٹی سیکٹر کی معاشی ترقی میں اہمیت کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

نائب وزیراعظم نے ماہرین کو حکومت کی طرف سے ڈیجیٹلائزیشن، عالمی معیار پر عمل درآمد اور دیگر اصلاحات کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔

نائب وزیراعظم سے ملاقات کرنے والے ماہرین کا تعلق مارگن سٹینلے، بینک آف امریکہ، بی این پی پیری باس، جے پی مارگن اور گولڈ مین ساش سے تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے گزشتہ دو ماہ کے دوران کتنا قرض لیا؟ اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ جاری
کراچی میں خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹی سروس کا آغاز
سپریم کورٹ: منشیات اسمگلنگ کے ملزم کی قومیت کاکڑ ہونے پر ججز کے دلچسپ ریمارکس
وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مشترکہ تعاون کو جاری رکھنے کے عزم کا اظہار
پاکستان کا خلائی میدان میں ایک اور انقلابی قدم، جدید سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کی تیاری مکمل
پرنٹ میڈیا اخلاقیات، غیر جانب داری اور ذمہ داری کے اعلیٰ معیار قائم رکھے، صدر مملکت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر