Advertisement
Advertisement
Advertisement

مون سون کا نیا اسپیل ملک میں انٹری کے لئے تیار،وزارت مواصلات کا اہم اقدام

Now Reading:

مون سون کا نیا اسپیل ملک میں انٹری کے لئے تیار،وزارت مواصلات کا اہم اقدام
مون کا نیا اسپیل ملک میں انٹری کے لئے تیار،وزارت مواصلات نے اہم اقدام

مون سون کا نیا اسپیل / فوٹو

مون سون کا نیا اسپیل ملک میں انٹری کے لئے تیار،وزارت مواصلات نے اہم اقدام اٹھالیا۔ متوقع نئےاسپیل کےپیش نظرامدادی سرگرمیاں مزید تیزکردی گئیں۔

وفاقی وزیرمواصلات کی این ایچ اے کوالرٹ اورمتحرک رہنے کی ہدایت کی ہے۔  چیئرمین این ایچ اے نےافسران اورعملے کو نئے احکام بھی  جاری کردیے ہیں۔

ترجمان این ایچ اے کے مطابق تمام افسران کودفاترچھوڑکرفیلڈ میں رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں۔

ادارے کی جانب سے ہدایت کی گئی ہے کہ  تمام افسران ایمرجنسی رسپانس پلان تیاررکھیں۔ ناگہانی صورتحال میں ایمرجنسی پلان پرعملدرآمدشروع کردیں۔

متعلقہ ضلعی انتظامیہ اورڈیزاسٹرمینجمنٹ سے مسلسل رابطے میں رکھنےکی ہدایت کی گئی ہے۔  ناگہانی صورتحال میں این ایچ اےکارسپانس نتیجہ خیزہوناچاہیے۔

Advertisement

چیئرمین نے شمالی علاقوں میں شاہراہوں پررکاوٹیں دورکرنے تک فیلڈ میں موجودرہنے کا حکم دیاہے۔ جگلوٹ اسکردوروڈ کی سلائیڈنگ کےباعث ہونےوالی بندش کودورکردیاگیاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹماٹر کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی بڑی وجہ سامنے آ گئی
ملکی معیشت کے لیے خوشخبری، بلوچستان میں بیلاروس کے اشتراک سے ٹریکٹر اسمبلی پلانٹ قائم ہوگا
کراچی سے افغان مہاجرین کی واپسی کا عمل جاری، 50 ایکڑ سے زائد زمین واگزار
آئی سی ٹی برآمدات میں زبردست اُڑان، 24.6 فیصد تجارتی سرپلس کا اضافہ
کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف بڑی کامیابی، نامور گینگز ہتھیار ڈالنے پر آمادہ
علیمہ خان کیخلاف تیسری بار ناقابل ضمانت وارنٹ جاری؛ گرفتار کرنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر