Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب موٹر سائیکلوں کے لیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

Now Reading:

اب موٹر سائیکلوں کے لیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار
پنجاب میں موٹر سائیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کے لیے تکنیکی معائنہ

لاہور: نجی گاڑیوں کے بعد اب پنجاب میں موٹر سائیکلوں کے لیے بھی فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔

پنجاب میں اب موٹر سائیکلوں کا تکنیکی معائنہ کیا جائے گا اور معائنے کے بعد ایک سال کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کیا جائے گا۔

پنجاب کابینہ نے اس قانون میں ترمیم کی منظوری دے دی ہے جس کے بعد محکمہ ٹرانسپورٹ نئی پالیسی کے موثر نفاذ کے لیے حکمت عملی تیار کررہا ہے۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: موٹرسائیکل خریدنے والوں کیلئے بری خبر، قیمتوں میں بڑا اضافہ

دوسری جانب صوبے بھر میں ایل پی جی پر چلنے والی پبلک ٹرانسپورٹ کے خلاف کریک ڈاؤن بھی جاری ہے۔ اس مقصد کے لیے خصوصی اسکواڈز تشکیل دیے گئے ہیں جو تمام بڑے بس اڈوں پر معائنہ کرکے کارروائی کر رہے ہیں۔

ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کے سیکرٹریز نے بھی غیر قانونی ایل پی جی سلنڈرز سے لیس گاڑیوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا ہے۔ علاوہ ازیں ایسے ورکشاپس کے خلاف بھی کارروائیاں جاری ہیں جو غیر منظور شدہ رکشہ باڈی تیار کررہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونا مزید مہنگا، قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ
سیلاب متاثرین کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کی ہدایت
کراچی کے مختلف علاقوں میں بارش ایک بار پھر شروع
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر