Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلوچستان میں 9 شہریوں کے قتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

Now Reading:

بلوچستان میں 9 شہریوں کے قتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع
بلوچستان میں 9 شہریوں کے قتل کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

لاہور: بلوچستان میں پنجاب کے 9 شہریوں کے قتل کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔

قرارداد مسلم لیگ (ن) کی رکن حنا پرویز بٹ کی جانب سے جمع کروائی گئی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان بلوچستان میں 9 بے گناہ شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کرتا ہے۔

قرارداد کے متن کے مطابق فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں نے شناختی کارڈ دیکھ کر پنجاب کے 9 افراد کو قتل کیا، بلوچستان میں پنجاب کے شہریوں کی ٹارگٹ کلنگ انتہائی قابل مذمت ہے۔

متن میں مزید بتایا گیا کہ اس حوالے سے پنجاب کے شہریوں میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے، فتنہ الہندوستان بھارتی پراکسیز کے طور پر بلوچستان میں بدامنی پھیلا رہی ہے۔

قرارداد میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ فتنہ الہندوستان اور فتنہ الخوارج کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا جائے اور نیشنل ایکشن پلان کے تمام نکات پر من و عن عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بلومبرگ نے پاکستان کو دنیا کی دوسری ابھرتی ہوئی معیشت قراردیدیا
آئی ایم ایف نے پاکستان سے ٹیکس استثنیٰ سے متعلق تفیصلات طلب کرلیں
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر