
کیپٹن ایمان / فوٹو ایکس گریب
فوج میں خود احتسابی کاعمل انتہائی سخت ہے۔ ہماری فوج جو کرتی ہے وہ عوام کے بہتر مفاد میں کرتی ہے۔ پاک فوج کی کیپٹن ایمان کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔
پاکستان آرمی میں نے ایک اہم کورس ہوتا ہے ’’اسٹاف کالج‘‘ کا اس میں ایک کتاب ہے 1971 اور1965۔
یہ الفاظ اور ویڈیو کلپ جس میں پاک فوج وردی پہنے کیپٹن ایمان کودیکھا گیا۔ یہ کلپ مسلسل سوشل میڈیا پر ری ٹوئٹ اور شیئر ہورہاہے۔
طلبہ سے گفتگو کے دوران انتہائی باوقار انداز اور جاندار لہجے میں کپیٹن ایمان نے پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کوبھر پور اجاگر کیا۔
کیپٹن ایمان کا کہناتھا کہ ’’ اسٹاف کالج‘‘ کی کتب میں اپنی تعریفیں نہیں بلکہ خود احتسابی ہے۔ ان کا کہناہے کہ پاک فوج وہ عظیم ادارہ ہے جس میں مضبوط خود احتسابی ہے۔
انہوں نے کہاکہ ہم اس وقت جس مقام پرہیں وہ ہماری مشترکہ کوششیں ہیں۔
کپیٹن ایمان نے کہا کہ کبھی یہ نہ سوچیں کہ اس ملک نے ہمیں کیا دیا؟ بلکہ یہ سوچیں کہ ہم نے اس کوملک کوکیادیا؟۔
انہوں نے کس اندازمیں پاک فوج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو اجاگر کیا؟۔ اس کےلئے آپ بھی یہ ویڈیو ملاحظہ کیجئے۔!
Do not ask what your country has done for you. Ask yourself, what have I done for my Country! #Pakistan #PakistanArmy #ISPR pic.twitter.com/F1jqgHz360
— Pakistan Armed Forces News (@PakistanFauj) July 2, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News