 
                                                                              وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ امریکہ اور پاکستان کے تاریخی تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے میں ان کے قائدانہ کردار کے لیے جو گزشتہ رات واشنگٹن میں ہمارے دونوں فریقوں نے کامیابی کے ساتھ انجام دیا میں صدر ٹرمپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔
وزیراعظم نے کہا کہ یہ تاریخی معاہدہ ہمارے بڑھتے ہوئے تعاون کو بڑھا دے گا، تاکہ آنے والے دنوں میں ہماری پائیدار شراکت داری کی سرحدوں کو وسعت دی جا سکے۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور امریکہ کے درمیان اہم تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا
واضح رہے کہ پاکستان اور امریکہ کے مابین تجارتی معاہدہ کامیابی سے طے پا گیا ہے، اس معاہدے کا مقصد دوطرفہ تجارت کا فروغ، منڈی تک رسائی کو بڑھانا، سرمایہ کاری کو راغب کرنا اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 