Advertisement
Advertisement
Advertisement

کیا کے الیکٹرک بجلی کے پیک آورز بڑھانے جارہی ہے؟

Now Reading:

کیا کے الیکٹرک بجلی کے پیک آورز بڑھانے جارہی ہے؟
کیا کے الیکٹرک بجلی کے پیک آورز بڑھانے جارہی ہے؟

کراچی:سوشل میڈیا پر ان دنوں کے الیکٹرک کے بجلی کے پیک آورز  بڑھانے کے حوالے سے ایک سرکلر وائرل ہورہا ہے، جس میں پیک آورز میں کئی گھنٹوں کا اضافہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب سوشل میڈیا پر بجلی کے پیک آورز میں اضافے سے  متعلق وائرل سرکلر کی کے الیکٹرک نے تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ سرکلر جعلی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے 7 سالہ ٹیرف کی منظوری دے دی

 کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے پیک آورز اپریل سے اکتوبر تک شام ساڑھے 6 سے ساڑھے 10 تک ہیں،  جبکہ نومبر سے مارچ تک پیک آورز 6 بجے سے رات 10 بجے تک ہیں، جبکہ سرکلر کے مطابق اب صبح 7 بجے سے 11 بجے تک بھی پیک آورز ہوں گے یہ غلط ہیں۔

واضح رہے کہ ان پیک آورز میں بجلی کی قیمت دگنی چارج ہوتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر