Advertisement
Advertisement
Advertisement

کرپٹو سفارت کاری سے واشنگٹن میں پاکستان کی پذیرائی اور سرمایہ کاری کے مواقع

Now Reading:

کرپٹو سفارت کاری سے واشنگٹن میں پاکستان کی پذیرائی اور سرمایہ کاری کے مواقع
کرپٹو سفارت کاری سے واشنگٹن میں پاکستان کی پذیرائی اور سرمایہ کاری کے مواقع

کریپٹو سفارت کاری سے واشنگٹن میں پاکستان کی پذیرائی اور سرمایہ کاری کے مواقع ہیں جب کہ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق کریپٹو اقدامات سے واشنگٹن میں پاکستان کی اہمیت اور سرمایہ کاری کے امکانات میں اضافہ ہوگیا۔

فنانشل ٹائمز کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی حکمت عملی اور کرپٹو اقدامات سے واشنگٹن میں پاکستان کو پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

مائیکل کوگلمین مین غیر مقیم سینئر فیلو، ایشیا پیسیفک فاؤنڈیشن کے مطابق امریکہ اورپاکستان  کےتعلقات میں غیر متوقع بہتری اور نیا عروج دیکھنے کو ملا ہے اورٹرمپ انتظامیہ کے تعلقات اسلام آباد کے ساتھ بہتر ہو رہے ہیں، جبکہ بھارت ناراض ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کا کرپٹو انقلاب، بلال بن ثاقب کا وائٹ ہاؤس دورہ، بلاک چین کی پالیسی کی نقاب کشائی

فنانشل ٹائمز کے مطابق پاکستان نے کرپٹو سفارت کاری کے ذریعے ٹرمپ کے  کاروبار کے اندرونی حلقوں میں جگہ بنائی، اور ورلڈ لبرٹی فنانشل نے پاکستان  کرپٹو کونسل کے ساتھ لیٹر آف انٹینٹ پر دستخط کیے،  کھربوں ڈالر مالیت کے پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل،  ٹوکنائزیشن کے لیے تیار ہے۔

Advertisement

بلال بن ثاقب وزیر مملکت برائے کرپٹو اور بلاک چین نے واشنگٹن میں اہم تجارتی مذاکرات میں شریک ہوئے، پاکستان کی کرپٹو صلاحیتیں ٹرمپ کے قریبی حلقوں اور امریکی مشیروں کے سامنے مؤثر انداز میں پیش کیں، اس طرح واشنگٹن میں پاکستان کے کرپٹو منصوبوں کو امریکی تعریف اور دلچسپی حاصل ہوئی اور سرمایہ کاری کے مواقع بڑھ گئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر