Advertisement
Advertisement
Advertisement

گلگت بلتستان زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے برف اور گلیشئرز تیزی سے پگھلنے کا خدشہ

Now Reading:

گلگت بلتستان زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے برف اور گلیشئرز تیزی سے پگھلنے کا خدشہ
گلگت بلتستان زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے برف اور گلیشئرز تیزی سے پگھلنے کا خدشہ

گلگت بلتستان میں معمول سے زیادہ درجہ حرارت کی وجہ سے برف اور گلیشئرز تیزی سے پگھلنے کا خدشہ ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گلگت بلتستان میں اس وقت زیادہ سے زردہ زیادہ درجہ حرارت معمول سے 7 سے 9 سینٹی گریڈ زیادہ ہے، جبکہ کم از کم درجہ حرارت بھی معمول سے 7 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ ہے۔

مسلسل اور وسیع پیمانے پر گرمی سے گلگت بلتستان کے پورے خطے میں برف اور گلیشئر پگھلنے کی شرح تیز ہو رہی ہے، اگست کے پہلے10  دنوں تک تربیلا کے آبی ذخائر میں خریف سیزن کے لیے پانی کی امد 36 16 ملین ایکڑ فٹ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیرِاعظم شہباز شریف کا گلگت بلتستان کا دورہ، سیلابی نقصانات پر بریفنگ، ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے پر زور

محکمہ موسمیات نے بتایا کہ خریف سیزن 2025 میں زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر برف پگھلنے سے اب تک تربیلا میں 41.8 ملین ایکڑ فیٹ پانی آ چکا ہے۔

Advertisement

تربیلا میں اگست کے پہلے 10 دنوں میں آنے والا پانی معمول سے 5.64 ملین ایکڑ فیٹ زیادہ ہے، گلگت بلتستان میں گلیشر پگھلنے کی رفتار میں تیزی سے گلیشیئر لیک آؤٹ برسٹ فلڈ کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر