Advertisement
Advertisement
Advertisement

جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل

Now Reading:

جشن آزادی معرکہ حق تقریب؛ گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل
گورنر سندھ کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل

کراچی: جشن آزادی معرکہ حق تقریب میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی عاطف اسلم کے گانے پر ڈانس ویڈیو وائرل ہوگئی۔

گورنر ہاؤس کراچی میں یومِ آزادی اور معرکۂ حق کے حوالے سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں گذشتہ روز پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اپنی آواز کا جادو جگایا۔

عاطم اسلم کے کنسرٹ میں لاکھوں افراد نے شرکت کی جب کہ کنسرٹ کے دوران ایک ناخوشگوار واقعہ بھی دیکھنے کو ملا جس کی وجہ سے پروگرام کو کچھ وقت کے لیے روکنا پڑا تاہم گورنر سندھ نے خود اسٹیج پر آکر صورتحال کو کنٹرول کیا۔

عاطف اسلم نے آواز کا ایسا جادو جگایا کہ مداح جھوم اٹھے، ایسے وقت میں ہمارے گورنر بھی کسی سے کم نہیں تھے وہ خود اسٹیج پر آکر ڈانس کرتے رہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

 

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکار اسٹیج پر گانا گارہے ہیں اور اسی دوران کامران ٹیسوری اسٹیج پر آتے ہیں اور ان کا ہاتھ پکڑ کر لوگوں کا جوش گرماتے ہیں جب کہ بعد ازاں وہ عوام کی طرف رخ کرکے کر ڈانس کرنا شروع کردیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر