Advertisement
Advertisement
Advertisement

معرکہ حق میں بھارتی طیارے تباہ کرنیوالے پاک فضائیہ کے پائیلٹس کون ؟ نام سامنے آگئے

Now Reading:

معرکہ حق میں بھارتی طیارے تباہ کرنیوالے پاک فضائیہ کے پائیلٹس کون ؟ نام سامنے آگئے

معرکہ حق میں بھارتی طیارے تباہ کرنیوالے پاک فضائیہ کے پائیلٹس کون  ؟ ۔ اعزازات سے نوازنے کی تقریب میں شاہینوں کے نام اور عہدے سامنے آگئے ۔

صدرمملکت آصف علی زرداری نے پاک فضائیہ کے پائیلٹس کواعزازات سے نوازدیا۔  قوم ان جوانوں کے چہرے ، نام اور عہدے جاننا چاہتی تھی۔

یہی قوم کے وہ  بہادر سپوت ہیں جنہوں نے بھارتی طیاروں کو دوبدو لڑائی میں ٹین ڈبے میں بدل کررکھ دیا۔ یہی نہیں بلکہ دشمن کے ایس 400 سسٹم کو بھی زمین بوس کرڈالا۔

پاک فضائیہ کے انہی شاہینوں نے دشمن کو ایسے دپوچہ کہ وہ اب دوبارہ کبھی سر اٹھانے کے  بھی قابل نہیں ہوگا۔

Advertisement

بلا شبہ یہی وہ جوان ہیں جو ان اعزازت کے حقدار ہیں ۔ معرکہ حق  کے فضائی میدان میں پوری دنیا کے سامنے پاکستان کاسر فخر سے بلند کرنے والے ان پائیلٹس کے نام درج ذیل ہیں ۔

Advertisement

ونگ کمانڈر بلال رضا

ونگ کمانڈر حماد ابن مسعود

Advertisement

اسکوارڈن لیڈر محمد یوسف خان

 اسکوارڈر لیڈر محمد اسامہ اشفاق

Advertisement

اسکوارڈن لیڈر محمد حسن انیس

اسکوارڈن لیڈر طلال حسن

Advertisement

اسکوارڈن لیڈر فدا محمد خان

اسکوارڈن لیڈر محمد اشہر

Advertisement

واضح رہے کہ معرکہ حق میں پاک فضائیہ نے پوری دنیا میں اپنی واضح فضائی برتری ثابت کردی تھی۔ اسی کے اعتراف میں ان پائیلٹس کو اعزازات سے نوازا گیاہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
افغان جس تھالی میں کھاتے ہیں اسی میں چھید کر رہے ہیں ، خواجہ آصف
انکم ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے سیز فائر کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر