Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد ‘‘معرکہ حق یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

Now Reading:

’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد ‘‘معرکہ حق یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری
’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد ‘‘معرکہ حق یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر کا نیا نغمہ جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی جاب سے معرکہ حق  یومِ آزادی پر معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز میں نیا ملی نغمہ ’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد ‘‘ ریلیزکر دیا گیا ہے۔

’’پاکستان ہمیشہ زندہ باد ‘‘  کے عنوان سے اس نغمے میں وطن کے جذبے، قربانیوں اور حب الوطنی کے عزم کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔

نغمے میں وطن سے محبت اور شہداء کی لازوال قربانیوں کو بھرپور خراجِ عقیدت پیش کیا گیا، جبکہ نغمے میں خون کے آخری قطرے تک  وطن کے لیے قربانیاں دینے کا عزم کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: “جان سے پیارا پاکستان”، معرکہ حق یومِ آزادی پر آئی ایس پی آر کا ملی نغمہ جاری

معروف گلوکار کے اس نغمے میں قوم کی بہادری اور شہداء کی قربانیوں کی شاندار داستان بیان کی گئی ہے، جبکہ نغمے میں پاکستان کی عظمت اور عوام کے اتحاد کی واضح جھلک کو خوبصورتی سے پیش کیا گیا ہے۔

Advertisement

نغمے میں بہادری، قربانی اور وطن کے وقار کا دلکش امتزاج شامل ہے، یومِ آزادی کے موقع پر آئی ایس پی آر  کا جاری کردہ ملی نغمہ قربانی اور تجدیدِ عہد وفا کا پیکر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر