Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب حکومت لاہور میں ٹرام سروس چلانے پر بضد

Now Reading:

پنجاب حکومت لاہور میں ٹرام سروس چلانے پر بضد
پنجاب حکومت لاہور میں ٹرام سروس چلانے پر بضد

پنجاب حکومت نے لاہور میں ٹرام سروس کو ہر صورت میں چلانے کا فیصلہ کرلیا، جس کے لیے ابتدائی طور پر پانچ الیکٹریک ٹرام  سروس خریدی جائے گی۔

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال سے قبل الیکٹرک ٹرام سروس لاہور میں شروع کرنا کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ٹرام بس سروس کا پی سی ون اگست میں ہی تیار کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ لاہور میں جدید ٹرام سروس شروع کرنے کے بعد ہی فیصل آباد اور گوجرانوالہ میں چلانے پر غور ہوگا، پنجاب حکومت نے ٹرام بسیں خریدنے اور روٹ ڈیزائن پر ورکنگ تیز کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں ٹرام سروس کب سے شروع ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

ذرائع پنجاب حکومت کے مطابق پانچ ٹرام بسیں خریدنے کے لیے پنجاب حکومت کو منصوبے کے لیے 4 ارب 26 کروڑ ادائیگیاں کرنا پڑ سکتی ہیں، جدید الیکٹرک ٹرام سروس منصوبے کی لاگت  بڑھ بھی سکتی ہے۔

Advertisement

ذرائع کا کہنا ہے کہ ٹرام سروس کے لیے بس ڈپو اور چارچنگ اسٹیشن تعمیر ہوں گے، جبکہ الیکٹرک ٹرام سروس کے لیے نیا عملہ بھی بھرتی کیا جائے گا۔

ذرائع پنجاب حکومت نے بتایا کہ ایک ٹرام 3 باکسز پر مشتمل ہوگی،  جو مکملہ طور پر بجلی سے چلے گی، 20 منٹ چارج کے بعد ٹرام 25 سے 27 کلو میٹر چلے گی۔

 ٹرام سروس میں 250 افراد کے سفر کرنے کی گنجائش موجود ہے، الیکٹرک ٹرام ٹھوکر کینال روڑ سے ہربنس پورہ تک چلائی جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان مذاکرات ناکام، پاکستان کا دہشتگردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھنے کا اعلان
پاک بھارت جنگ کے دوران سات نئے طیارے گرائے گئے، ٹرمپ
صحیح سمت کیلیے مساوی تعاون ناگزیر ہے، شہباز شریف کا ریاض میں کانفرنس سے خطاب
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، پاک سعودی اقتصادی تعاون کے نئے فریم ورک پر اتفاق
وزیراعظم آزاد کشمیر کو مستعفی ہونے کا پیغام، پیپلز پارٹی نے آج کی مہلت دے دی
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر