Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز کن کن صلاحیتوں کی حامل ہے؟

Now Reading:

پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز کن کن صلاحیتوں کی حامل ہے؟
پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آبدوز کن کن صلاحیتوں کی حامل ہے؟

پاک بحریہ کے لیے چین میں تیار کی جانے والی تیسری ہنگور کلاس آبدوز بھی لانچ، پہلی اور دوسری ہنگور کلاس سب میرینز لانچنگ کے بعد ٹرائلز سے گزر رہی ہیں۔

پاک بحریہ میں جدید ترین ڈیزل الیکٹرک ہنگور کلاس آبدوزوں کی شمولیت کی تیاریاں جاری ہیں۔

پاک بحریہ ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی معاہدے کے تحت چین سے 8 ہنگور کلاس آبدوزیں حاصل کر رہی ہے۔

4  ہنگور کلاس آبدوزیں چائنہ شپ بلڈنگ کارپوریشن اور 4 کراچی شپ یارڈ اینڈ انجنئیرنگ ورکس میں تیار کی جا رہی ہیں، جبکہ ہنگور کلاس کی فلیگ شپ آبدوز کی رواں برس پاک بحریہ میں شرکت متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ہنگور کلاس کی فلیگ شپ آبدوز کی رواں برس پاک بحریہ میں شمولیت متوقع

Advertisement

پاکستان نیوی کی پہلی ہنگور کلاس سب میرین اپریل 2024 میں ووہان میں لانچ کی گئی تھی، جبکہ دوسری ہنگور کلاس آبدوز مارچ 2025 میں لانچ کی گئی تھی۔

ذرائع کے مطابق پاکستان نیوی کے عملے کی ہنگور کلاس آبدوز کے لیے ٹریننگ بھی جاری ہے، پہلی ہنگور کی لانچ سے پہلے پاکستان نیوی کے عملے نے پی ایل ای نیوی کی  یوآن کلاس ٹائپ 039 آبدوز پر بھی ٹریننگ کی

2800  ٹن ڈسپلیسمنٹ والی ائیر انڈیپینڈنٹ پروپلشن سے لیس ہنگور کلاس آبدوزوں کی شمولیت سے پاک بحریہ کی زیر آب قوت میں زبردست اضافہ ہو گا۔

ہنگور کلاس آبدوزیں اینٹی شپ میزائلوں اور ٹارپیڈوز کے ساتھ بابر تھری کروز میزائل بھی لانچ کر سکتی ہیں

بابر تھری کروز میزائل کو پاکستان کی سیکنڈ سٹرائیک صلاحیت میں کلیدی حیثیت حاصل ہے، 2030 تک پاک بجریہ کے پاس ائیر انڈیپینڈنٹ پروپلشن سسٹم والی 13 ڈیزل الیکٹرک آبدوزیں ہوں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر