Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 1 لاکھ 45 ہزار کی سطح بھی عبور

Now Reading:

اسٹاک مارکیٹ میں نئی تاریخ رقم، 1 لاکھ 45 ہزار کی سطح بھی عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈ بننے کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی، کاروبار کے دوران کے ایس ای 100 انڈیکس نے ایک لاکھ 45 ہزار کی سطح بھی عبور کرتے ہوئے نئی بلندی کا ریکارڈ قائم کردیا۔

کراچی :ملکی تاریخ میں پہلی بار مارکیٹ 1 لاکھ 45 ہزارکی بلند سطح پر بند ہوئی، کاروبار کے دوران انڈیکس  1 لاکھ 44 ہزار اور پھر 1 لاکھ 45 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کے آغاز  کے ساتھ ہی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور کاروبار کے دوران 2051 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، جس کے بعد 100 انڈیکس 1.43 فیصد اضافے سے 145,088 پوائنٹس پر بند ہوا۔

آج کاروبار کے دوران انڈیکس 1445,187 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوا،مارکیٹ میں آج 52 ارب روپے مالیت کے 78کروڑ حصص کے سودے ہوئے، مجموعی طورپر 484 کمپنیوں میں شیئرز کا کاروبار ہوا، 264 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور 192 میں کمی ہوئی

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں نیا ریکارڈ قائم، 1 لاکھ 43 ہزار کی سطح عبور کرکے بند

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے اختتام پر انڈیکس میں 984 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس 1لاکھ43 ہزار37 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اردن، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، دفاعی و سلامتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر