Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی میں دو روز کیلئے ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

Now Reading:

کراچی میں دو روز کیلئے ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری
کراچی میں دو روز کیلئے ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی عائد، نوٹیفکیشن جاری

کراچی میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

ڈپٹی انسپکٹر جنرل (ڈی آئی جی) ٹریفک پولیس پیر محمد شاہ نے شہر قائد میں 11 اور 12 ربیع الاول کو ڈمپر اور دیگر ہیوی ٹریفک چلانے پر پابندی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے۔

ٹریفک پولیس حکام کے مطابق تمام ڈمپر مالکان کو پابندی سے متعلق آگاہ کر دیا گیا ہے جبکہ پابندی کی خلاف ورزی کے مرتکب ڈمپرز اور دیگر ہیوی ٹریفک کی گاڑیوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب، ربیع الاول مذہبی جوش و جذبے سے منانے کی ہدایت

پیرمحمد شاہ نے کہا کہ عید میلادالنبی ﷺ پر ہزاروں لوگ مذہبی اجتماعات میں شرکت کرتے ہیں، بڑی ریلیاں پیدل اور گاڑیوں کی صورت میں اہم شاہراہوں پر نکلتی ہیں، عوام  کے تحفظ کے لیے ہر قسم کے ہیوی ٹریفک کو معطل کرنا ناگزیر ہے، اسی لیے جمعہ 11 اور ہفتہ 12 ربیع الاول کو ہرقسم کے ہیوی ٹریفک پر پابندی ہوگی، تاکہ ہیوی ٹریفک کے نتیجے میں حادثات اور ناخوشگوار واقعات سے بچا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی: جناح اسپتال میں ینگ ڈاکٹرز کو تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج کی کال
کراچی چڑیا گھر کی مادہ ریچھ رانو کو اسلام آباد منتقل کرنے کی تیاریاں
پاکستان میزبانوں کی درخواست پر افغان طالبان سے مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر رضامند
جہلم میں بااثر زمیندار کا حیوانیت بھرا ظلم، گائے کی ٹانگ کاٹ دی
چین کا پاکستانی خلا بازوں کو تربیت دینے کا باضابطہ اعلان
کراچی، گھر کی چھت توڑ کر سریا نکالنے والا باپ ملبے تلے دب کر جاں بحق، بیٹا زخمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر