گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے انسداد دہشتگردی (سندھ ترمیمی) بل 2025 کی منظوری دے دی۔
ترمیمی بل کی منظوری کے بعد انسداد دہشتگردی ایکٹ سے متعلق تمام وفاقی اختیارات اب صوبائی حکومت استعمال کرے گی۔
یہ بھی پڑھیں: گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی انقلاب کا اعلان، 5 ارب روپے فنڈز جاری
گورنر سندھ نے بل کی منظوری آئین کے آرٹیکل 116 کے تحت دی، جبکہ ترمیمی بل فوری طور پر نافذ العمل ہوگیا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
