Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب میں نویں جماعت کے نتائج 2025 جاری، طلبہ اپنا رزلٹ کیسے چیک کریں؟ جانیں

Now Reading:

پنجاب میں نویں جماعت کے نتائج 2025 جاری، طلبہ اپنا رزلٹ کیسے چیک کریں؟ جانیں
پنجاب میں نویں جماعت کے نتائج 2025 جاری، طلبہ اپنا رزلٹ کیسے چیک کریں؟ جانیں

لاہور: پنجاب بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2025 کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ آج 16 اگست کو صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز نے باضابطہ طور پر رزلٹ جاری کیا ہے۔

رواں سال امتحانات میں شریک ہونے والے طلبہ اب اپنے متعلقہ بورڈز کی آفیشل ویب سائٹس پر جاکر رزلٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ پر رزلٹ سیکشن میں جاکر صرف رول نمبر درج کرنے پر نتیجہ سامنے آجائے گا۔

پنجاب کے وہ 9 تعلیمی بورڈز جنہوں نے نتائج جاری کیے ہیں ان میں لاہور بورڈ، گوجرانوالہ بورڈ، راولپنڈی بورڈ، ملتان بورڈ، فیصل آباد بورڈ، بہاولپور بورڈ، ڈی جی خان بورڈ، ساہیوال بورڈ اور سرگودھا بورڈ شامل ہیں۔

ایس ایم ایس کے ذریعے رزلٹ چیک کرنے کا طریقہ

طلبہ اپنے رزلٹ ایس ایم ایس کے ذریعے بھی معلوم کرسکتے ہیں۔ اس کے لیے متعلقہ بورڈ کا مخصوص کوڈ استعمال کرتے ہوئے رول نمبر بھیجنا ہوگا:

لاہور بورڈ: 800291

Advertisement

گوجرانوالہ بورڈ: 800299

راولپنڈی بورڈ: 800296

ملتان بورڈ: 800293

ساہیوال بورڈ: 800292

فیصل آباد بورڈ: 800240

سرگودھا بورڈ: 800290

Advertisement

ڈی جی خان بورڈ: 800295

بہاولپور بورڈ: 800298

اہم ہدایات

طلبہ کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ اپنے نتائج کو ایک سے زائد بار چیک کریں تاکہ درستگی یقینی ہو سکے۔ ساتھ ہی رزلٹ شیٹ کو ڈاؤن لوڈ یا پرنٹ کر کے محفوظ رکھنا بھی ضروری ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نارتھ ایسٹ پمپنگ اسٹیشن پر K-II لائن کی مرمت کا کام شروع
ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع
غزہ میں بچوں کی نسل کشی تاریخ کا سیاہ باب ہے، سیزفائر برقرار رہنا چاہیے، بلاول بھٹو
سندھ کی 33 شوگر ملز کو نوٹس جاری، یکم نومبر سے کرشنگ کا آغاز لازمی قرار
امت مسلمہ کے اتحاد کی اشد ضرورت ہے، مسلم ورلڈ لیگ کے کنونشن سے مولانا فضل الرحمن کا خطاب
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، ہر دن نیا ریکارڈ قائم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر