
ڈائیوو ایکسپریس پاکستان بس سروس لمیٹڈ کا اشتراک، نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کے خواب کی عملی تعبیر ہے۔
ڈائیوو ایکسپریس کے سی ای او مظہر اقبال نے کہا کہ نوجوانوں کو پرانی اور نئی ٹیکنالوجی کی بسوں سے متعلق تمام ٹریننگ دی جائے گی، اس طرح نوجوان اپنا روزگار خود کما سکیں گے۔
یہ بھی پڑھیں: ڈائیوو ایکسپریس کا ایک اور اعزاز، پہلی انٹر سٹی الیکٹرک بس سروس کا آغاز
سی ای او ڈائیوو ایکسپریس نے مزید کہا کہ نوجوانوں کی مرضی ہوگی کہ وہ ڈائیوو یا کہیں اور بھی روزگار کمائیں، ڈائیوو ہمیشہ روزگار کے مواقع فراہم کرتی ہے، نوجوانوں کو ہنرمند بنانے میں پنجاب حکومت کا تعاون ساتھ ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News