Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کیلئے اہم خبر

Now Reading:

ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کیلئے اہم خبر
ایف بی آر کی جانب سے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کیلئے اہم خبر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس رجسٹرڈ کاروبار کے لیے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم متعارف کروا دیا ہے۔

ایف بی آر کے مطابق کارپوریٹ رجسٹرڈ ٹیکس دہندگان کا ترجیحی بنیادوں پر انضمام کیا جا رہا ہے، انضمام کی سہولت پرال  کی جانب سے مفت فراہم کی جا رہی ہے اس طرح ٹیکس دہندگان اپنی انوائسنگ سسٹمز کو لائسنس یافتہ انٹیگریٹرز کے ذریعے ایف بی آر سے منسلک کر سکتے ہیں۔

انضمام کے بعد سسٹم خودکار طریقے سے ڈیجیٹل انوائس تیار کرے گا، جبکہ منظور شدہ انوائس پر کیو آر  کوڈ اور منفرد نمبر فراہم کیا جائے گا، اور سپلائر اور خریدار دونوں کو ڈیجیٹل پورٹل پر انوائس کی فوری رسائی حاصل ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کا غیر رجسٹرڈ سیلز ٹیکس دہندگان پر عائد 4 فیصد مزید سیلز ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

ایف بی آر کا کہنا ہے کہ درست ڈیٹا رپورٹنگ اور شفافیت یقینی بنانے کے لیے جدید سسٹم متعارف کیا گیا ہے، جبکہ نیا ٹیکس دہندہ بی آئی ڈیش بورڈ انوائسز کی تعداد، اقسام اور ویلیو کا مکمل ریکارڈ فراہم کرتا ہے۔

Advertisement

ٹیکس دہندگان ایک کلک کے ذریعے منظور شدہ انوائسز کو اپنے ٹیکس دورانیہ میں لوڈ کر سکتے ہیں، جبکہ ایف بی آر کے ڈیجیٹل انوائسنگ سسٹم سے منسلک ہو کر وقت، محنت اور اخراجات کی بچت کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سہیل آفریدی خیبر پختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخب، 90 ووٹ حاصل کیے
پاکستان کی بحری تاریخ میں نیا سنگِ میل؛ سب سے بڑا کنٹینر بردار جہاز کراچی پہنچ گیا
جسٹس (ر) محمد جنید غفار کمپٹیشن اپیلٹ ٹربیونل کے چیئرمین تعینات
ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2025 میں پاک فوج کی بڑی کامیابی؛ گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا
غزہ جنگ بندی؛ ٹرمپ اور سیسی کی دعوت پر وزیراعظم شرم الشیخ پہنچ گئے
گورنر خیبرپختونخوا نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ مسترد کردیا، 15 اکتوبر کو طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر