Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر

Now Reading:

کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر
کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا، چیئرمین ایف بی آر

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین راشد محمود لنگڑیال نے کہا کہ کوئی منی بجٹ نہیں آئے گا اضافی ٹیکسوں کیلئے منی بجٹ کی تجویز زیر غور نہیں۔

آئی ایم ایف مشن کے دورہ پاکستان کی تیاریاں جاری ہیں، اس حوالے سے چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیلابی نقصانات کے بارے میں مختلف آپشنز پر غور کیا گیا ہے، سالانہ ٹیکس ریونیو کے ہدف میں ردوبدل کے بارے میں ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: جائزہ مذاکرات ؛ وزیراعظم نے آئی ایم ایف سے زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کے ساتھ  جائزہ مذاکرات میں زیادہ سے زیادہ ریلیف لینے کی ہدایت کردی ہے، اس کے علاوہ  حکومت نے مذاکرات میں منی بجٹ سے بچانے کےلیے متبادل ذرائع سے آمدن بڑھانے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر