Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی

Now Reading:

ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی

ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی ۔ملزم ہارون کو سائبر کرائم کیس میں گرفتار کرکے ملیرجیل لایاگیاتھا۔

سپریڈنٹ ملیر جیل  کے مطابق ملزم ہارون آج ہی سائبر کرائم کے جرم میں گرفتار ہو کر جیل آیا تھا۔

جیل میں آتے ہی ملزم کی طبیعت  نا ساز ہونے پر اس کو فوری طور پر جیل میں موجود اسپتال منتقل کیا گیا۔

ملزم نے خود بھی اعتراف کیا تھا کہ جیل آنے سے پہلے اس نے زہر کھایا تھا۔ ہارون کو فوری اسپتال منتقل کیا گیا پر وہ جانبر نہ ہو سکا اور انتقال کرگیا۔

ہارون کی لاش ضابطے کی کارروائی کے لیے سول اسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ مالی سال کا بجٹ ایف بی آر نہیں بنائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب
خضدار میں آپریشن،فتنتہ الہندوستان کے خواتین کے لباس میں 4 دہشتگردگرفتار
ڈائریکٹر ورلڈ بینک بھی وزارت قومی صحت کی کارکردگی کی معترف
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پاور سیکٹر کا گردشی قرضہ ختم کرنے کیلئے آئی ایم ایف نے ڈیڈ لائن طے کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر