
حب ڈیم مکمل بھر گیا،ڈیم میں پانی کی سطح 339 فٹ ہے۔ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑ فٹ ہوگیاہے۔
ذخیرہ سے کراچی ، حب ، لسبیلہ کی 3 سال کی پانی کی ضروریات پورا کرنے کے لئے کافی ہوگا۔
ڈیم میں آنے والے اضافی پانی کوسپل وے کے ذریعے محفوظ طریقے سے زیریں جانب خارج کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق حب ڈیم کی پانی ذخیرہ کرنےکی ل گنجائس 339 فٹ تک ہے۔
حب ڈیم کی سطح 339 تک پہنچتی ہے تو پانی اسپیل وے سے خارج ہونا شروع ہو جائے گا۔ گزشتہ سال بھی حب ڈیم ماہ ستمبر میں مکمل بھر گیا تھاْ۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News