Advertisement
Advertisement
Advertisement

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع

Now Reading:

پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں سماجی ویب سائٹ ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کے قرارداد جمع کردی گئی۔

ٹک ٹاک کو پاکستان میں بین کرنے کے لیے  اپوزیشن رکن فرخ جاوید مون نے استدعا کر دی ہے۔

قرارداد کے متن میں کہا گیا کہ پاکستان میں آج کل ٹک ٹاک مافیا لائیو چیٹ کے ذریعے فحاشی و عریانی کو فروغ دے رہا ہے، نوجوان نسل خاص طور پر بچوں کو بے حیائی کی طرف راغب کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاک نے ڈھائی کروڑپاکستانیوں کی ویڈیوزڈیلیٹ کردیں،وجہ کیا ہے؟

  متن کے مطابق نوجوان لڑکے لڑکیاں آپس میں فحش گفتگو کرتے ہیں، نوجوان لڑکے لڑکیاں ایک دوسرے کو غلط حرکات کرنے کا کہتے ہیں، یہ عمل ہمارے اسلامی معاشرے کے لئے کبھی بھی قابل برداشت نہیں، نوجوان نسل سستی شہرت اور پیسے کی خاطر دھڑا دھڑ ٹک ٹاک کی جانب راغب ہو رہے ہیں۔

Advertisement

متن میں کہا گیا کہ صوبائی اسمبلی کا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ ٹک ٹاک پر لائو چیٹ پر فوری پابندی عائد کی جائے تاکہ نوجوان نسل کو تباہی سے بچایا جا سکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیلاب متاثرین کی بحالی اور ٹیکس اہداف کیلئے منی بجٹ لانے کا امکان
پنجاب پولیس کی بڑی کارروائیاں، 10 ہزار سے زائد خطرناک مجرمان گرفتار
وزیراعظم کا پاکستان ٹی وی ڈیجیٹل کا دورہ اور انگریزی چینل کا افتتاح
وزیراعظم شہباز شریف آج سے سہ ملکی دورہ پر روانہ ہونگے
سندھ کے بیراجوں میں پانی کی آمد و اخراج کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری
پنجاب اسمبلی میں طلباء کے موبائل فون پر پابندی کی قرارداد منظور
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر