Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور

Now Reading:

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن، 1 لاکھ57 ہزار کی سطح عبور

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور  تاریخ ساز دن، پہلی بار 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرنے میں کامیاب رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج دن کے آغاز سے تیزی کا رجحان رہا، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز دوران کاروبار 100 انڈیکس میں 457  پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس 157,020 پوائنٹس پر بند ہوا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بلندیوں کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

آج مارکیٹ میں 52 ارب روپے مالیت کے 99 کروڑ حصص کے سودے ہوئے، جبکہ دن کے کسی وقت انڈیکس 157,479 پوائنٹس کی ریکارڈ سطح پر ٹریڈ ہوا۔

آج مارکیٹ میں مجموعی طور پر 485 کمپنیوں میں شئیرز کا کاروبار ہوا، 225 کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ اور  227 میں کمی ہوئی۔

Advertisement

واضح رہے کہ گزشتہ روز انڈیکس 156,563پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا نیا سسٹم آ رہا ہے ! 10 دنوں تک کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی نئی پیشگوئی
وزیراعظم کا سندھ بالخصوص کراچی میں سیلابی صورتحال کا نوٹس
فوج مخالف مہم چلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت
شنگھائی الیکٹرک اور کے الیکٹرک کے درمیان معاہدہ منسوخ
رانا ثناء اللہ کی بطور سینیٹر کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط عمل در آمد شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر