
سعودی عرب نے ابراہم اکارڈ میں شامل ہونے پر رضامندی ظاہر کردی ہے ، امریکی صدر ٹرمپ نے یہ انکشاف اپنے ایک انٹرویو میں کیا۔
انہوں نے مشرق وسطیٰ کے حوالے سے کہا کہ سعودی فرمانروا ،ولی عہد اور دیگر حکام سے بات جاری ہے ۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب نے گزشتہ روز بھی اس حوالے اپنی رضامندی ظاہر کی ہے۔
ٹرمپ نے مشرق وسطیٰ کے امن کے حوالے سے سعودی عرب کے کردار کو انتہائی اہم قرار دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ سعودی حکام قابل احترام ہیں۔
انہوں نے امید ظاہر کی کہ اگر سعودی عرب ابراہم اکارڈ میں شامل ہوگیا تو دیگر عرب ریاستیں بھی اس کی تقلید کرسکتی ہیں ۔
AdvertisementTrump:
Saudi Arabia indicated a willingness to join the Abraham Accords, even as recently as yesterday. pic.twitter.com/AGAKw9cclk
— Clash Report (@clashreport) October 17, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News