
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح طور پر دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ خیبر پختونخوا کے وہ بہادرسپوت ہیں جنہوں نے وطن خاطر اپنی جانیں قربان کردیں ۔
انہوں نے اپنی جذباتی پریس بریفنگ میں ملک و ملت کے جذبات کی حقیقی ترجمانی کی ۔ اپنے خطاب کا اختتام ’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ کے واضح پیغام کے ساتھ کیا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا لہجہ گلو گیر تو تھا مگر انہوں نے واضح پیغام دیدیا ۔ انہوں نے کہا کہ شہدا کی قربانیوں پر کسی کو بھی سیاست کی اجازت نہیں دی جاسکتی ۔
پریس بریفنگ میں آرمی چیف کے جوانوں سے خطاب کی ویڈیو بھی نشر کی گئی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News