Advertisement
Advertisement
Advertisement

رواں ماہ ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا نہیں ہے کوئی امکان ، شہریوں کو کرنا ہوگا مزید انتظار

Now Reading:

رواں ماہ ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا نہیں ہے کوئی امکان ، شہریوں کو کرنا ہوگا مزید انتظار
رواں ماہ ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا نہیں ہے کوئی امکان، شہریوں کو کرنا ہوگا مزید انتظار

رواں ماہ ٹماٹر کی قیمتوں میں کمی کا نہیں ہے کوئی امکان، شہریوں کو صبر سے کرنا ہو گا مزید انتظار۔ کیونکہ سندھ میں کاشت کی گئی فصل تاحال نہیں ہے تیار۔ 

بڑھتی قیمتیں آئندہ 15 روز تک نیچے نہیں آنے والی۔  معلوم ہوا ہے کہ  سندھ میں  کاشت کی گئی  فصل تیارتو ہو گئی ہے  مگر یہ نومبر میں ہی مارکیٹ میں آسکے گی۔

اس لئے  شہریوں کو لینا ہوگا صبر سے کام ۔ مرتے کیا نہ کرتے شہری بڑھتی قیمتوں سے ہیں  پریشان ، کچن  ہوچکے ہیں ٹماٹروں کے بغیر ویران ۔  اور قیمتیں ایسی کہ توبہ توبہ ۔

نئی کھیپ تو آئے گی مارکیٹ میں نومبر کو ۔  تب  تک شہریوں کو کرنا ہوگا انہی قیمتوں پر انحصار ۔

کراچی میں ٹماٹر 300 روپے تو لاہور میں ہے 400 روپے فی کلو ۔  پشاور اور کوئٹہ میں 350 روپے تو بدین اور پڈعیدن میں 600 روپے کلو میں ہورہا ہے فروخت۔

Advertisement

محکمہ ذراعت سندھ  کے مطابق مون سون بارشوں سے 80 ہزار ایکڑ سے زائدرقبے پر ٹماٹرکی فصل کو نقصان پہنچا۔

دوبارہ کاشت کی گئی فصل کی کٹائی اکتوبر کے آخر تک متوقع  ہے ۔  جس کے  نومبر میں ہی مارکیٹ میں آنے کی توقع ہے۔

ٹماٹرکی قیمتوں سے پریشان شہری لے  لیں اب سکھ  کاسانس،فی الحال تونہیں مگر 15 روز بعد ریلیف ملنے کا ہے یقینی امکان۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پختونخوا حکومت سے واپس کی گئی بلٹ پروف گاڑیاں فوری بلوچستان بھیج دیں گے، محسن نقوی
اسرائیلی جارحیت غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی ہے ، دفتر خارجہ
حکومت کا صنعتی اور زرعی شعبوں کیلئے بجلی ٹیرف میں ریلیف پیکیج تیار کرنے کا فیصلہ
سربراہ پاک فضائیہ کا دورہ رومانیہ، دفاعی تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال
آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل نے خطرے کی گھنٹی بجادی
پاک بحریہ کے جہاز کی بڑی کارروائی، 972 ملین امریکی ڈالر مالیت کی منشیات برآمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر