Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا

Now Reading:

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، آج ملک میں فی تولہ سونا 3500 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 10 ہزار278 روپے ہوگئی۔

اسی طرح دس گرام سونا 3001 روپے کے اضافے سے 3 لاکھ 51 ہزار747 روپے کا ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں: رواں برس 9 ماہ کے دوران سونے کی فی تولہ قیمت کہاں تک پہنچی؟ جانیے

عالمی مارکیٹ میں سونا 35 ڈالر کے اضافے سے فی اونس 3890 ڈالر ہو گیا۔

Advertisement

مقامی جیولرز  کا کہنا ہے کہ سونے کی بلند قیمت کی وجہ سے کاروبار متاثر ہو رہا ہے، جغرافیائی کیشدگی اور معاشی اتار چڑھاوسونے کی قیمت کو بڑھا رہی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم اقتصادی مذاکرات، 1.2 ارب ڈالر کی قسط ملنے کا امکان
عوام کے لیے خوشخبری، ایل پی جی کی قیمت میں نمایاں کمی، نوٹیفکیشن جاری
سونے کی اونچی اڑان؛ قیمت 4 لاکھ سے تجاوز کرگئی
پیٹرولیم مصنوعات ایک بار پھر مہنگی
نیا ریکارڈ، نئی بلندی! پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس نئی تاریخ رقم کر گیا
افسران کے اثاثوں کی قانون سازی پر آئی ایم ایف کا نیا مطالبہ سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر