Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی پولیس اور جامعہ کراچی میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا ، جاوید عالم اوڈھو

Now Reading:

کراچی پولیس اور جامعہ کراچی میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا ، جاوید عالم اوڈھو
کراچی پولیس اور جامعہ کراچی میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا ، جاوید عالم اوڈھو

کراچی پولیس اور جامعہ کراچی  میں تعاون کو مزید فروغ دیا جائے گا ۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے تعلیمی و تحقیقی سرگرمیوں میں کرمنالوجی ڈیپارٹمنٹ کے کردار کو سراہاہے۔

انہوں نے کہاکہ جدید تحقیق اورعملی تربیت وہ بنیاد ہے جس کے ذریعے کرمنالوجی کے طلبہ مستقبل میں جرائم کی تفتیش اور تحقیق میں مؤثر کردار ادا کر سکتے ہیں۔

ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے ڈی آئی جی انویسٹیگیشن کے ہمراہ جامعہ کراچی کے ڈیپارٹمنٹ آف کرمنالوجی کے زیرِ اہتمام منعقدہ پروجیکٹ فیئر 2025 میں شرکت کی۔

اس موقع پر انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ طلبہ کو عملی تربیت کے بہتر مواقع فراہم ہوں تاکہ پولیس کو سائنسی بنیادوں پر تحقیق کا فائدہ حاصل ہو۔

Advertisement

اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر نعیمہ سعید،پروفیسر ڈاکٹر غلام محمد ، ڈاکٹر الطاف،  ڈاکٹر زاہد ، ڈاکٹر روزی علی سمیت دیگر فیکلٹی ممبران اور طلبہ و طالبات سے ملاقات کی۔

پولیس چیف نے کرمنالوجی سے متعلق مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا ، جہاں طلبہ و طالبات نے جرائم شناسی کے موضوعات پر اپنے تحقیقی اور تخلیقی منصوبے پیش کیے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اس بار حج اخراجات کتنے ہونگے ؟ تفصیلات سامنے آ گئیں ، پیکجز کا اعلان کر دیا گیا
وفاقی کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی
ترقی نہ ملنے کی وجہ سے ڈپریشن کا شکار سینئر پولیس افسر نے خودکشی کر لی
ترجمان دفتر خارجہ کا اسرائیل کے لیے عالمی عدالت انصاف کی ایڈوائزری کا خیر مقدم
پاک فضائیہ کی بنیادرکھنےمیں پولینڈ کا اہم کردار ہے، اسحاق ڈار
آغا سراج درانی کی نشست پر ضمنی انتخاب، پولنگ 14 دسمبر کو ہوگی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر