
وفاقی حکومت نے 9 سال بعد گدھوں کی کھالوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا، اہم نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا۔
حکومت نے 2015 سے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد کی گئی پابندی کا فیصلہ واپس لیا گیا ہے۔
اس اہم فیصلے کے بعد وزارتِ تجارت کی جانب سے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق گدھوں کی کھالوں کی مشروط طور پر برآمد کی اجازت دے دی گئی ہے۔
واضح رہے کہ ای سی سی نے 3 ستمبر 2015ء کو گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی۔
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News