
لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق اور میجر طیب راحت کی نماز جنازہ چکلالہ میں ادا کر دی گئی۔ وزیراعظم شہباز شریف، آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر اور اعلیٰ سول و عسکری قیادتن نے شرکت کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 11 شہداء نے اورکزئی میں بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے خلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کیا۔
اس موقع پر وزیراعظم شہبازشریف نے کہاکہ قوم دہشتگردی کے خلاف متحد ہے، شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔
انہوں نے کہاکہ شہداء کو آبائی علاقوں میں مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔
سپہ سالار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہاکہ ہر قیمت پر مادرِ وطن کا دفاع یقینی بنائیں گے۔ انہوں نے شہدا کو زبردست سلام عقیدت پیش کیا۔
#ISPR
Rawalpindi, 08 October, 2025Funeral prayer of Lieutenant Colonel Junaid Tariq (age: 39 years, resident of District Rawalpindi) and Major Tayyab Rahat (age: 33 years, resident of District Rawalpindi) who were amongst those 11 brave sons of soil who embraced martyrdom in… pic.twitter.com/I8zDB3Fx6Z
— Pakistan Armed Forces News (@PakistanFauj) October 8, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News