
افغانستان کی جانب سے پاکستان پر بلا اشتعال حملے کے بعد پاک فضائیہ حرکت میں آگئی، کابل اور دیگر شہروں پر پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں سے پروازیں شروع کر دیں۔
پاکستان کی جانب سے ڈرونز کے ذریعے ٹی ٹی پی کے خلاف موثر اور ٹارگیٹڈ حملے بھی شروع کردیے گئے ہیں ۔
فضائیہ کی جانب سے کابل اور پکتیا سمیت افغانستان بھر میں خوارجی ٹھکانوں، پناہ گاہوں اور ٹی ٹی پی کے تربیتی مراکز کو چن چن کر نشانہ بنایا جارہا ہے ۔
سروں پر منڈلاتے شاہینوں نے دشمن پر ہیبت طاری کردی۔ خواجی دہشتگرد ہی نہیں افغان طالبان بھی فرار پرمجبور ہوچکے ہیں۔
AdvertisementBREAKING: Pakistani jet activity reported in Afghanistan. pic.twitter.com/vsu9dBMvRE
— Clash Report (@clashreport) October 11, 2025
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News