Advertisement
Advertisement
Advertisement

افغانستان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف

Now Reading:

افغانستان سے مذاکرات ناکام ہوئے تو کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف
افغانستان پاکستان میں مذاکرت شروع، ناکام ہوئے تو کھلی جنگ ہوگی، خواجہ آصف

استنبول مذاکرات ناکام ہوئے تو کھلی جنگ ہوگی ، وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ میری خوش فہمی نہ ہو لیکن مجھے ان میں امن نظر آیا تھا ۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان مذکرات کا دوسرا دور ترکیہ میں شروع ہوگیا۔  استنبول مذاکرات میں پاکستان کی طرف سے دو رُکنی وفد شریک ہے۔

افغانستان کے وفد کی قیادت نائب وزیر داخلہ رحمت اللہ مجیب کررہے ہیں۔

دوسری جانب وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بتا دیا کہ مذاکرات ناکام ہوئے تو کھلی جنگ ہوگی۔ یہ بات انہوں نے سیالکوٹ میں اسپتال کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں کہی۔

دوحہ میں مذاکرات کے بعد دونوں ممالک نے یہ بھی طے کیا تھا کہ وہ آنے والے دنوں میں فالو اپ اجلاس منعقد کریں گے ۔  تاکہ جنگ بندی کے نفاذ کی نگرانی اور تصدیق ممکن بنائی جا سکے۔

Advertisement

افغانستان کے وزیردفاع ملا محمد یعقوب نے خواجہ محمد آصف سے ملاقات کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی کو اکثریت کے لیے 27 ارکان کی حمایت درکار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر